『کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے』のカバーアート

کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے

کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

اس سال کنگز برتھ ڈے کے موقع پر میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا حاصل کرنے والوں میں کوئنزلینڈ میں مقیم جناب محمد فاروق آدم بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ۲۰۰۱ میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا ہجرت کر کے کوئینز لینڈ میں سکونت اختیار کی۔ فاروق آدم نے آسٹریلیا میں مقیم مختلف قومیتوں کو جوڑنے اور مسلم ثقافت کو فروغ دینےاور مہاجرین کی آواز بننے کے لیے انتھک محنت کی۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئےに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。