エピソード

  • پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘
    2024/09/15
    ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • پاکستانی اکانومسٹ کہاں ہیں؟
    2024/09/10
    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق نے گذشتہ دنوں چوتھی پی آئی ڈی ای - راستہ کانفرنس میں ایک فکر انگیز خطاب کیا، جس میں پاکستان کے دانشورانہ منظر نامے، خاص طور پر معاشیات اور تعلیمی شعبوں کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ آپ بھی سنیئے انہوں نے کیا کہا
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • تحریم عظیم | پاکستانی سکول توجہ کے منظر ہیں
    2024/09/03
    صرف عمارتیں کھڑی کرنا اور اعداد و شمار پیش کرنا کافی نہیں ہے، ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کی بنیادی ساخت پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • سی پیک: میڈیا کا کردار کتنا اہم؟
    2024/09/02
    چین پاکستان اقتصادی راہدری کے منصوبے (سی پیک) سے متعلق رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کا کردار کتنا اہم ہے اس سلسلے میں اسلام آباد میں انسٹیٹویٹ آف ریینجل سٹیڈیز (آئی آر ایس) میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، مزید احوال محمد اشتیاق کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    15 分
  • مجھے لوگوں کو چونکانے کا شوق ہے: بشری انصاری
    2024/08/28
    سماج میں لڑکیوں کی تربیت کی زیادہ ضرورت ہے یا لڑکوں کی؟ مزید ڈرامے کیوں نہیں لکھ پا رہی ہیں اور اب تک کی اپنی کامیاب زندگی کو وہ کیسے دیکھتی ہیں اس بارے میں آج کے پوڈکاسٹ میں عروج جعفری کی مہمان ہیں ہمہ جہت صلاحیتوں سے بھرہور سیلبرٹی، بشری انصاری۔
    続きを読む 一部表示
    25 分
  • تحریم عظیم | بیٹی کے لیے باپ کے گھر سا سکون کہیں اور نہیں
    2024/08/21
    بیٹی اپنے میکے میں جو دل چاہے کر سکتی ہے، مگر سسرال کا اپنا ماحول ہوتا ہے جسے اپنانے کے لیے پابندیوں پر عمل کرنا ہوتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    4 分
  • کراچی میں پولیو کی خصوصی مہم پھر سے کیوں؟
    2024/08/20
    پاکستان میں اس سال پولیو کے 14 مثبت کیس رپورٹ ہونے اور کراچی میں بڑے پیمانے پر سیوریج سے لیے گئے نمونوں میں مثبت آنے کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے شہر میں 10 روزہ خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ کراچی سے امرگُرڑو کا پوڈ کاسٹ
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس
    2024/08/15
    آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
    続きを読む 一部表示
    22 分