エピソード

  • Stone Greetings to Muhammad (PBUH).
    2024/09/25

    The Stone of Makkah Proclaims Prophethood even before They greeted the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    إِنِّي لَأَعْرِفُ حَجَرًا بِمَكَّةَ كَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ

    قَبْلَ أَنْ أُبْعَثَ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ»

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    میں مکہ میں اس پتھر کو

    اچھی طرح پہچانتا ہوں

    جو بعثت سے پہلے مجھے

    سلام کیا کرتا تھا ،

    بلاشبہ میں اس پتھر کو

    اب بھی پہچانتا ہوں ۔

    *عنوان*

    مکہ مکرمہ کے پتھر اعلانِ نبوت

    سے پہلے بھی

    نبی کریم ﷺکو سلام کرتے تھے

    *حوالہ*:صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:5939

    🌙20 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 25 ستمبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Face of Muhammad (PBUH) in happiness.
    2024/09/24

    When the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) was happy, His face shone like the moon.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ کَعْبِ ابنِ مالک رَضِيَ اللَّهُ عَنہ قال:

    وَكَانَ إِذَا اسْتَبْشَرَ اسْتَنَارَ وَجْهُهُ

    حَتَّى كَأَنَّهُ قِطْعَةٌ مِنَ الْقَمَرِ ،

    *نبی کریمﷺ کی خصوصیت*

    نبی کریم ﷺکوجب کوئی

    خوشخبری سنائی جاتی

    تو آپ کا چہرہ مبارک روشن ہوجاتا

    جیسے چاند کا ٹکڑا ہو

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ جب خوش ہوتے تو آپ

    کاچہرہ چاند کی طرح چمکتا تھا

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    *حدیث نمبر*:4677

    🌙19 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 24 ستمبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Food Prayer of Muhammad (PBUH).
    2024/09/23

    With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) A little food is so blessed that all the vessels of the army were full.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ ابی سعید رَضِيَ اللَّهُ عَنہ قال:فَدَعَا

    رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علَيْهِ

    بِالْبَرَكَةِ، ثُمَّ قَالَ: «خُذُوا فِي أَوْعِيَتِكُمْ

    *نبی کریمﷺ کافرمان*

    رسول اللہ ﷺ نے اس پر برکت کی دعا

    فرمائی ، پھر لوگوں سے فرمایا :اپنے

    اپنے برتنوں میں ( ڈال کر ) لے جاؤ

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے

    تھوڑا سا کھانا اس قدر با برکت

    ہوا کہ لشکر کے سارے برتن بھر گئے

    *حوالہ*:صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:139

    🌙18 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 23 ستمبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Food Miracle of Muhammad (PBUH)
    2024/09/22

    With the blessings of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him), food cooked for five people enough for hundreds of individuals.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرٍ قَال:قَالَ رَسُولُﷲﷺ

    كُلِي هَذَا وَأَهْدِي فَإِنَّ النَّاسَ

    أَصَابَتْهُمْ مَجَاعَةٌ

    *نبی کریمﷺ کافرمان*

    اب یہ کھانا تم خود کھاؤ اور

    لوگوں کے یہاں ہدیہ میں بھیجو

    کیونکہ لوگ آج کل فاقہ میں مبتلا ہیں۔

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ کی برکت سے پانچ

    لوگوں کےلئے بنا ہوا کھانا سینکڑوں

    افراد کے لئے کافی ہو گیا

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:4101

    🌙17 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 22 ستمبر 2024 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Water from fingers of Muhammad (PBUH)
    2024/09/21

    Mention of release of water from the blessed fingers of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:عَطِشَ النَّاسُ

    يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ وَرَسُولُ اللَّهِ ﷺ بَيْنَ يَدَيْهِ

    رَكْوَةٌ فَتَوَضَّأَ مِنْهَا ,

    *نبی کریمﷺ کی خصوصت*

    غزوہ حدیبیہ کے موقع پر سارا ہی لشکر

    پیاسا ہو چکا تھا۔رسول اللہﷺ کے سامنے

    ایک چھاگل تھا ‘ اس کے پانی سے

    آپ نے وضو کیا۔

    *عنوان*

    نبی کریمﷺکی مبارک انگلیوں سے

    پانی جاری ہونے کا ذکر

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:4152

    🌙16 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 21 ستمبر 2024 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Miracle of Muhammad (PBUH) on a horse.
    2024/09/20

    Mention of a miracle of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). When people are in trouble, so first of all, this problem. The Prophet (PBUH) playing the role to remove it.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَنَس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ

    فَزِعُوا مَرَّةً فَرَكِبَ النَّبِيُّ ﷺ فَرَسًا لِأَبِي

    طَلْحَةَ كَانَ يَقْطِفُ فَلَمَّا رَجَع قَالَ وَجَدْنَا

    فَرَسَكُمْ هَذَا بَحْرًا فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ لَا يُجَارَى

    *نبی کریمﷺ کی خصوصت*

    ایک مرتبہ اہل مدینہ کو دشمن کا خطرہ ہوا

    تو نبی کریم ﷺ حضرت ابوطلحہ کے ایک

    گھوڑے پر سوار ہوئے، گھوڑا سست رفتار تھا

    پھر جب آپ ﷺواپس ہوئے تو فرمایا

    کہ ہم نے تو تمہارے اس گھوڑے کو دریا پایا

    چنانچہ اس کے بعد کوئی گھوڑا اس سے

    آگے نہیں نکل سکتا تھا۔

    *عنوان*

    نبی کریمﷺکے ایک معجزہ کا ذکر.

    جب لوگ کسی پریشانی میں ہوتے

    تو سب سے پہلےاس پریشانی کو

    دور کرنے کے لئے نبی کریمﷺ

    کردار ادا کرتے

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2867

    🌙15 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 20 ستمبر 2024 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Trees follow Muhammad (PBUH)
    2024/09/19

    Trees follow the Prophet Our Master Hazrat Muhammad Karim (peace and blessings of Allaah be upon him). Mention of a miracle Statement and Teaching for us.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:قَالَ

    سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺحَتَّى نَزَلْنَا وَادِيًا

    أَفْيَحَ فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِﷺ يَقْضِي

    حَاجَتَهُ فَاتَّبَعْتُهُ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ

    *نبی کریمﷺ کی خصوصت*

    حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ

    ﷺ کے ساتھ ( ایک مہم کے لیے ) روانہ

    ہوئے حتیٰ کہ ہم کشادہ وادی میں جا

    اترے رسول اللہﷺ قضائے حاجت کے

    لیے گئے میں پانی کا ایک برتن لے کر

    آپ کے پیچھے گیا

    *عنوان*

    ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم

    ﷺ کے پیچھےدرختوں کے چلنے

    کا ذکر ایک معجزہ کا

    بیان اور ہمارے لئے درس

    *حوالہ*:صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:7518

    🌙14 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 19 ستمبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Crying stem in love of Muhammad (PBUH)
    2024/09/18

    🌹The crying of the palm stem in love of Our Master Hazrat Muhammad (PBUH). Remembrance and teaching for us.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:قَالَ

    فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ قَعَدَ النَّبِيُّ ﷺعَلَى الْمِنْبَرِ

    الَّذِي صُنِعَ ، فَصَاحَتِ النَّخْلَةُ الَّتِي كَانَ يَخْطُبُ

    عِنْدَهَا ، حَتَّى كَادَتْ اَنْ تَنْشَقَّ

    *نبی کریمﷺ کی خصوصت*

    تو جمعہ کے دن جب نبی کریمﷺ اس

    منبر پر بیٹھے تو اس کھجور کےتنےسے رونے

    کی آواز آنے لگی۔جس پر ٹیک لگا کر آپ

    ﷺ پہلے خطبہ دیا کرتے تھے۔ ایسا معلوم

    ہوتا تھا کہ وہ پھٹ جائے گا۔

    *عنوان*

    🌹ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریم ﷺ

    کی محبت میں کھجور کے تنے کے رونے کا

    ذکر اور ہمارے لئے درس

    *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2095

    🌙13 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 18 ستمبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分