エピソード

  • ASMA-E-HUSNA AUR ISM-E-AZAM (II)
    2023/12/07

    اسماءِ حسنیٰ اور اسمِ اعظم

    ذکر و دعا کے ربّانی اصول

    مولانا وحید الدین خاں

    اسماءِ حسنىٰ سے مراد صفات حسنىٰ هيں، يعني خدا كي عظيم صفات۔ اسماءِ حسنىٰ، صفاتِ خداوندي كارباني ماڈل هيں۔ وه انسان كي نسبت سے، خدائے برتر كا ايك تعارف هيں۔ اسمِ اعظم، اسماءِ حسنىٰ سے الگ كوئي چيز نهيں۔ اسماءِ حسنىٰ ميں سے كوئي اسم اُس وقت اسمِ اعظم بن جاتاهے جب كه ذكر ودعا كرنے والا انسان اس كو ايك غير معمولي رباني كيفيت كے تحت استعمال كرے۔ گويا پكارنے والے كا جذبه اعظم، اسماءِ حسنىٰ ميں سے كسي اسم كو ’’اسمِ اعظم‘‘ بنا ديتاهے۔ اسماءِ حسنىٰ اور اسمِ اعظم، دراصل ذكر ودعا كے ليے ايك پوائنٹ آف ريفرنس كي حيثيت ركھتے هيں۔ زیر نظر کتابچہ میں اسم اعظم کے اسی پہلو کی تشریح کی گئی ہے۔ https://www.cpsglobal.org/read-online-book/asmai-hsny-awr-asmi-azm-asma-e-husna-aur-ism-e-azam

    続きを読む 一部表示
    1 時間 26 分
  • ASMA-E-HUSNA AUR ISM-E-AZAM (I)

    1 時間 24 分
  • Tazkia-E-Nafs 4th Part (III)
    2023/12/04

    ربّانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خاں

    https://www.cpsglobal.org/read-online-book/tzkyh-nfs-tazkiya-e-nafs

    続きを読む 一部表示
    54 分
  • Tazkia-E-Nafs 4th Part (II)
    2023/12/04

    ربّانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خاں

    https://www.cpsglobal.org/read-online-book/tzkyh-nfs-tazkiya-e-nafs

    続きを読む 一部表示
    1 時間 2 分
  • Tazkia-E-Nafs 4th Part (I)
    2023/12/04

    ربّانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر مولانا وحید الدین خاں

    https://www.cpsglobal.org/read-online-book/tzkyh-nfs-tazkiya-e-nafs

    続きを読む 一部表示
    1 時間 8 分
  • Kitab-e-Marifat | Part 4
    2022/12/12

    معرفت، دين كا خلاصه هے۔ معرفت، دين كا آغاز هے اور معرفت، دين كا اختتام هے۔ دين خداوندي ميں معرفت كي حيثيت بيج كي هے۔ جس طرح ايك بيج سے پورا درخت بنتا هے، اسي طرح معرفت سے انسان كي پوري زندگي تشكيل پاتي هے۔ معرفت كے بغير دين صرف ايك بے روح فارم بن جاتا هے۔ معرفت كے ساتھ دين گويا كه هرا بھرا درخت هے اور معرفت كے بغير دين صرف ايك سوكھا درخت۔ دين اگر جسم هے تو معرفت اس كي روح هے۔

    Download link https://www.cpsglobal.org/books/kitab-e-marifat

    続きを読む 一部表示
    26 分
  • Kitab-e-Marifat | Part 3

    32 分
  • Kitab-e-Marifat | Part 2

    30 分