『What is Closing the Gap?  - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟』のカバーアート

What is Closing the Gap?  - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟

What is Closing the Gap?  - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

Australia has one of the highest life expectancies in the world. On average, Australians live to see their 83rd birthday. But for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, life expectancy is about eight years less. Closing the Gap is a national agreement designed to change that. By improving the health and wellbeing of First Nations, they can enjoy the same quality of life and opportunities as non-Indigenous Australians. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں کے شہریوں کی عمریں کافی زیادہ ہیں یعنی اموات کی شرح کم ہے۔ اوسطاً، آسٹریلین شہری اپنی 83ویں سالگرہ دیکھنے تک حیات رہتے ہیں۔ لیکن ایب اوریجنل اور ٹورس جزیرے کے لوگوں کے لیے، متوقع عمر اس سے تقریباً آٹھ سال کم ہے۔ اس خیلج کو پاٹنا ایک قومی معاہدہ ہے جو یہ صورتحال تبدیل کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فرسٹ نیشنز کی صحت اور تندرستی کو بہتر بنا کر، وہ اسی معیار زندگی اور مواقع سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جیسا کہ وہ آسٹریلین شہری جو ایب اوریجنل نہیں ہیں۔

What is Closing the Gap?  - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。