エピソード

  • How 50 years of migrant history helped an Australian street to become the world’s coolest - میلبورن میں دنیا کی سب سے "Cool Street" میں خوش آمدید ۔ یہاں کے باسیوں سے ملیے
    2025/06/09
    Diverse restaurants, cute hidden bars, and great boutiques have earned an Australian shopping strip the title of the World’s Coolest Street. To mark the 50th anniversary of SBS, we meet some of its multicultural traders, including a few who are also celebrating half a century of success. - اپنے انوکھے قسم کے ریستورانوں، عام نظروں سے اوجھل بازار اور دلکش دکانوں کی قطار نے آسٹریلیا کی ایک شاپنگ اسٹریپ کو "دنیا کی سب سے "کوول اسٹریٹ " کا خطاب دیا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے
    2025/06/09
    اس سال کنگز برتھ ڈے کے موقع پر میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا حاصل کرنے والوں میں کوئنزلینڈ میں مقیم جناب محمد فاروق آدم بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ۲۰۰۱ میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا ہجرت کر کے کوئینز لینڈ میں سکونت اختیار کی۔ فاروق آدم نے آسٹریلیا میں مقیم مختلف قومیتوں کو جوڑنے اور مسلم ثقافت کو فروغ دینےاور مہاجرین کی آواز بننے کے لیے انتھک محنت کی۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • نیوز فلیش: 09 جون 2025
    2025/06/09
    رضاکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک جہاز پر چڑھائی کی ہے جو علامتی طور پر غزہ کے لیے امداد لے جا رہا تھا، جس کا مقصد انسانی بحران کی جانب توجہ دلانا تھا۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال دورہ پاکستان اور ایشین ویٹ لفٹنگ کی میڈل ونر نیلم ریاض
    2025/06/06
    آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی, - نیلم ریاض نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں میڈل جیت لیا, - اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور بڑی کامیابی ، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 06 جون 2025
    2025/06/06
    جرمن چانسلر نے امریکی صدر سے ملاقات کے بعد یوکرین امن معاہدے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا یورپ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے۔ جیریمی راکلف نے تسمانیہ کے ابتدائی انتخابات لڑنے اور جیتنے کا عزم کیا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    4 分
  • آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین عیدالاضحیٰ کا روائیتی تہوار کیسے منا رہی ہیں؟
    2025/06/05
    آسٹریلیا میں عید الاضحیٰ پر روائیتی جوش و خروش کی کمی نہیں ہے۔ دوستوں ، عزیز و اقارب اور گھر والوں کے ساتھ عید منانے کا اپنا لطف ہے۔ کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔کمینویٹی کی کچھ سرکردہ خواتین سے سنئے وہ اس بار بقرعید کیسے منا رہی ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • مختصر خبریں:جمعرات 6 جون 2025: امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
    2025/06/05
    تسمانیہ کے پریمئیرجیریمی راکلف کے خلاف تحریکِ عدم، ڈونلڈ ٹرمپ نےکئی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی،کی ہے، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور امدادی رسائی کی قرارداد ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کی امریکا پر شدید تنقید ۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • ہر کسی کے ’چیلنجز‘ ہیں لیکن زندگی اتنی مشکل نہیں ہے:سوشل انفلواینسر
    2025/06/05
    پاکستانی نژاد آسٹریلین فرح زور کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی بہت زندہ دل ہے لیکن آسٹریلیا کا حصہ بننے کے لئے ضروری ہے کہ یہاں کے لوگوں اور ثقافت سے جڑا جائے۔ مزید تفصیل سنئیے اس پوڈکاسٹ میں
    続きを読む 一部表示
    20 分